مفتی منیب الرحمان نے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، یکم جمادی الاول کل بدھ 10 فروری کو ہوگی

muhammad ali محمد علی منگل 9 فروری 2016 19:51

مفتی منیب الرحمان نے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، یکم ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2016ء)مفتی منیب الرحمان نے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم جمادی الاول کل بروز بدھ 10 فروری کو ہوگی۔