ویلج کونسل بازارگے سلارزئی کا اجلاس ،اتفاق رائے سے 30 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرایا گیا
منگل 9 فروری 2016 22:49
بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) ویلج کونسل بازارگے سلارزئی کا اجلاس ،اتفاق رائے سے تیس لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرایا گیا ۔ویلج کونسل بازارگے کو ماڈل ویلج بنائیں گے ،عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ،کونسلران کا خطاب ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ویلج کونسل بازارگے سلارزئی کا اہم اجلاس زیر صدارت نائب ناظم کنوینر تاج ولی خان منعقد ہوا جس میں کونسلران محمد عالم خان ،حمید خان ،طالعمند اور دیگر نے بحث میں حصہ لیا ،خطاب کئے ۔
اس موقع پر کونسل کے تمام ممبران نے اتفاق رائے سے تیس لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرالیا گیا ،اجلاس میں کہاگیا کہ ہم عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنے بھرپور کوششیں کریں گے اور ویلج کونسل بازارگے کو عظیم سے عظیم تر بناکر ماڈل ویلج بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.