نائیجیریا میں متعدد خود کش دھماکے، 60 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 10 فروری 2016 23:09

نائیجیریا میں متعدد خود کش دھماکے، 60 افراد ہلاک
ابوجا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) نائیجیریا میں متعدد خود کش دھماکے ہوئے ہیں جن کے نیتجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا کے شمالی علاقے میں متعدد خود کش دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان دھماکوں کے نیتجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ کے دوران نائیجیریا کو متعدد دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :