سعودی عرب کے اسکول میں ٹیچر کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 18:43

سعودی عرب کے اسکول میں ٹیچر کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ..
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) سعودی عرب کے اسکول میں ٹیچر کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الدیار میں واقع ایک اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ الدیار میں واقع ایک اسکول میں ٹیچر کی جانب سے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :