آزادکشمیر حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 262میگاواٹ کے 26منصوبوں پر کام کی رفتار تیز تر کردی ہے، چودھری محمد یاسین
ہفتہ 13 فروری 2016 15:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء)آزادکشمیر کے سینئر وزیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی حکومت نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے 262میگاواٹ کے 26منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز تر کردیا ہے ۔ اور اگلے سال ان میں سے نصف پر پیداوار شروع ہوجائے گی ۔ جس کے بعد آزادکشمیر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا ۔
وہ آج یہاں 100.98میگاواٹ گل پور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، اجلاس میں چینی کمپنی میراپاوٴ کے ڈپٹی چیف چنگ منگ یو ،ڈائریکٹرجنرل پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نویدگیلانی ، ڈی جی ایم ڈی اے میرپور چوہدری جاوید نے شرکت کی ۔ اجلاس میں گل پور پاورپراجیکٹ کی تعمیر کے دوران متاثر ہونے والے شہریوں کے معاملات زیر بحث آئے ۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.