شام میں زخمی 1500 جنگجووٴں کا ایران میں علاج معالجہ کیا رہا ہے،عرب میڈیا کا دعویٰ
ایران کے بقیہ اللہ ہسپتال میں زیر علاج جنگجوؤں کا تعلق پاکستان، افغانستان اور عراق سے ہے،رپورٹ
اتوار 14 فروری 2016 13:58
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں زخمی ہونیوالے 1500جنگجوؤں کاایران میں علاج معالجہ کیا جارہا ہے ،ان جنگجوؤں کا تعلق پاکستان، افغانستان اور عراق سے ہے ۔عرب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ عرصے کے دوران شام میں باغیوں کے ساتھ لڑائی میں زخمی ہونے والے 1500 جنگجووٴں کو ایران کے بقیہ اللہ اسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا۔
ان میں عراق، افغانستان اور پاکستانی جنگجو بھی شامل ہیں۔اسپتال کے ڈائریکٹر علی رضا جلالی کا کہنا ہے کہ شام میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے بقیہ اللہ اسپتال لائے جانے والوں میں 425 پاسداران انقلاب کے اہلکار جب کہ باقی رضاکار ملیشیا کے 1049 جنگجو شامل ہیں۔ادھر ایک دوسری خبرمیں بتایا گیا ہے کہ شام میں ایک ہفتے کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کے مزید 42 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.