نارتھ ناظم آباد میں نجی سکول پر دستی بم حملے کا ڈراپ سین : حملہ کرنے والے ملزم مبینہ سکول کے طالب علم نکلے ۔فیس کی عدم ادائیگی پر امتحانات میں بیٹھنے نہیں دیاگیا۔سکول انتظامیہ کے نارواسلوک کے ردعمل میں پٹاخوں کے بارود کو اکٹھا کر کے سکول پر حملہ کیا۔گرفتار5طالبعلموں کا اعتراف جرم کرلیا۔ڈی آئی جی پولیس ویسٹ کراچی
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 فروری 2016 18:49
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2016ء) نارتھ ناظم آباد میں نجی سکول پر دستی بم حملے کا ڈراپ سین ہوگیا، حملہ کرنے والے ملزم مبینہ سکول کے طالب علم نکلے، سکول پر دستی بم سے حملہ کرنے والے 5بچوں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ڈی آئی جی پولیس ویسٹ کے مطابق دوران تفتیش سکول کے طالب علموں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے سکول پر حملہ سکول انتظامیہ کے نارواسلوک کے ردعمل میں کیاکیونکہ سکول کی انتظامیہ نے انہیں فیس کی عدم ادائیگی کے باعث امتحانات میں بیٹھنے نہیں دیا تھا ۔
طالبعلموں نے بتایا کہ انہوں نے پٹاخے چلانے والی پنسل کے بارود کو اکٹھا کر کے دستی بم بنایا اور پھر سکول پر حملہ کیا۔گرفتار کیے گئے 5بچے نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلم ہیں جن کی عمریں چودہ سے پندرہ سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.