کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں کریکر حملہ، 5 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 16 فروری 2016 19:55

کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں کریکر حملہ، 5 افراد زخمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء) کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں کریکر حملہ ہوا ہے جس کے باعث 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاری کے کے علاقے چاکیواڑہ میں بم دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکہ کریکر حملے کے نیتجے میں ہوا ہے۔ حملے کے نیتجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :