پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ 2016ء کے امتحانات 7اپریل سے ہوں گے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 فروری 2016 19:56

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔17فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بی اے /بی ایس سی سالانہ 2016ء کے امتحانات7اپریل 2016ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :