کچھ عناصر کی جانب سے کراچی میں خوف و حراس پھیلانے کا نوٹس لے لیا ہے: ترجمان رینجرز

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 20:38

کچھ عناصر کی جانب سے کراچی میں خوف و حراس پھیلانے کا نوٹس لے لیا ہے: ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر کی جانب سے کراچی میں خوف و حراس پھیلانے کا نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کچھ عناصر شہر میں خوف و حراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس تمام معاملے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ رینجرز شہریوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے ہر وقت چوکنا اور متحرک ہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ رینجرز پر بھروسہ رکھیں اور کسی بھی قسم کی شرپسندی کی فوری رینجرز کو اطلاع دیں۔

متعلقہ عنوان :