ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ: عرب ٹی وی

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 21:57

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ: عرب ٹی وی
انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بم دھماکہ انقرہ میں واقع فوجی تنصیبات کے قریب فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس میں ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث 11 افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :