انڈونیشیا میں 2-6 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 17 فروری 2016 23:02

انڈونیشیا میں 2-6 شدت کا زلزلہ
جکارتہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) انڈونیشیا میں 2-6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیجیکل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 2-6 بتائی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کے آنے کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :