صدر آزاد کشمیر سے سردار قمر الزمان کی ملاقات ،صحت عامہ کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 18 فروری 2016 18:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان سے وزیر صحت عامہ اور اے کے ایم آئی ڈی سی سردار قمر الزمان کی ملاقات ، یونین کونسل پکھر میں آر ایچ سی کے قیام ، وہاں فرنیچر ادویات کی فراہمی اور عملے کی تعیناتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ، اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر حافظ محمد صغیر احمد بھی موجود تھے ۔
حافظ محمد صغیر احمد نے وزیر صحت عامہ کو بتایا کہ پکھر کے مقام پر آر ایچ سی کا قیام اشد ضروری ہے ۔ کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو عباسپور علی سوجل راولاکوٹ روڈ کے ذریعے سی ایم ایچ لایا جاتا ہے ۔ راستے میں کسی زخمی کی حالت خراب ہونے کی صورت میں اسے فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے آر ایچ سی کا پکھر میں قیام بہت ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.