روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی
اپنی سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کارروائی کی کیونکہ روسی طیارے ہماری حدود کے قریب پہنچ گئے تھے،برطانوی فضائیہ
جمعرات 18 فروری 2016 19:15
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء)برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ برطانوی فضائی حدود کی طرف بڑھتے ہوئے دو روسی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کے ٹائفون طیاروں کو اڑایا گیا تھا۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی فضائیہ کے طیاروں کو سکیورٹی الرٹ کے بعد برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر میں واقع کونگسبائی کے فضائی اڈے سے روانہ کیا گیا ۔
فضائیہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ روس فضائیہ کے بلیک جیکس برطانوی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے تاہم وہ ایک ایسے علاقے میں تھے جو برطانوی سکیورٹی کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔برطانوی فضائیہ کا کہناتھا کہ اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور ایسے کسی بھی الرٹ کی صورت میں لڑاکا طیاروں کو فوراً روانہ کیا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.