حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں ڈال رکھا ہے،مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے۔آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا وڈیولنک کے ذریعے پارٹی کارکنوں سے خطاب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 فروری 2016 18:29

حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں ڈال رکھا ہے،مسئلہ کشمیر حل کیے ..

مظفر آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنر ل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں ڈال رکھا ہے،مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے پارٹی کارکنوں سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میرے خون میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو سردخانے میں ڈال رکھا ہے۔