کوئٹہ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس 22فروری کو طلب

ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ اجلاس کی صدارت کریں گے

جمعہ 19 فروری 2016 22:38

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا اجلاس 22فروری2016 بروز سوموار بوقت صبح11بجے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ہال میں طلب کیاگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :