تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کی وجہ سے پارٹی میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے
عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سمیت سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا
پیر 22 فروری 2016 20:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کی وجہ سے پارٹی میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسلیم نوارنی اور پارٹی کے سنیئر رہنماؤں میں الیکشن کے طریقہ کار اختلافات پیدا ہوئے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سمیت سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں انٹراپارٹی الیکشن کی وجہ سے پارٹی کے سنیئر رہنماؤں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمد قریشی کا موقف ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن میں صرف صدر کیلئے الیکشن کروایا جائے ،جبکہ باقی عہدؤں کیلئے نامزدگی کا اختیار صدر کو دیا جائے، ذرائع کے مطابق شاہ محمد قریشی کا موقف ہے کہاگر تمام عہدؤں کیلئے الیکشن کروائے گے تو پارٹی میں اختلافات پیدا ہوں گے اور پارٹی میں گروپ بندی کا بھی خدشہ ہے اسلئے صرف صدارت کے عہدے کیلئے الیکشن کروائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.