وزیراعلیٰ نے سندھ کے سکولوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ روپے مختص کردیئے

منگل 23 فروری 2016 12:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے صوبے بھر کے سکولوں کے لئے ایک ارب 69 کروڑ جاری کردیئے ، کراچی کے سکولوں کے لئے 15کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کے سندھ میں سکولوں کی دیواروں کی تعمیر اور سکیورٹی اقدامات پر اٹھنے والے اخراجات کی غرض سے ایک ارب 69 کروڑ جاری کردیئے ہیں جن سے دیواروں کی تعمیر کے علاوہ خار دار تاریں اور دیگر حفاظتی اقدامات کئے جائینگے وزیراعلیٰ نے صرف کراچی کے سکولوں کے لئے 15 کروڑ روپے مختص کئے ہیں

متعلقہ عنوان :