محکمہ ایکسائز نے جعلی نمبر پلیٹ لگی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی گاڑی پکڑ لی ،خیبر پختوانخواہ حکومت کے رابطے کے بعد چھوڑ دی گئی، وزیر اعلیٰ کے اہل خانہ لاہور میں موجود ، سکیورٹی خدشات کے باعث نمبر پلیٹ تبدیل کی گئی۔صوبائی حکومت کی ایکسائز پنجاب کو وضاحت
منگل 23 فروری 2016 20:04
لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے جعلی نمبر پلیٹ لگی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی گاڑی پکڑ لی ،تاہم خیبر پختوانخوا ہ حکومت کی طرف سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے رابطے اور اتھارٹی لیٹر دکھانے کے بعد گاڑی کو چھوڑ دیاگیا ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی طرف سے نان کسٹم پیڈ ، غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی والی گاڑیوں کے خلاف ناکہ لگا کر روازنہ کی بنیاد پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔
ای ٹی او ڈیفنس ذیشان رانجھا کے مطابق گزشتہ روز ڈیفنس میں متین چوک پر محکمہ ایکسائز کے ناکے پر ایک سفید رنگ کی پراڈو گاڑی نمبر آر ون 2681کو روکا گیا ۔ جانچ پڑتا ل کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی ہے جبکہ گاڑی میں موجود نوجوان نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ یہ گاڑی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی ہے اور وہ ان کا پوتا ہے تاہم محکمہ ایکسائز نے گاڑی قبضے میں لے لی اور نوجوان کو گھر بھجوا دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.