کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر رہائش پذیر 51 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا

منگل 23 فروری 2016 22:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء ) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر رہائش پذیر 51 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک پر کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر مقیم 51 افغان باشندوں کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کردیا مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :