پنجاب ، محکمہ جنگلات کی سطح پر فارمیٹ کمپنی تشکیل دینے کا فیصلہ

بدھ 24 فروری 2016 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے محکمہ جنگلات کی سطح پر ایک فارمیٹ کمپنی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ترمیمی بل کی پنجاب اسمبلی نے منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

فارمیٹ کمپنی تشکیل دیئے جانے سے متعلق ترمیمی بل گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا گیا جسے حکومتی ارکان نے منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن نے اس بل کی شدید مخالفت کی۔

متعلقہ عنوان :