امریکہ کے جنوبی علاقوں میں کئی طاقتور بگولوں کی زد میں آ کر3 افراد ہلاک اور سینکڑوں گھرتباہ ہوگئے
ذیشان حیدر بدھ 24 فروری 2016 19:17
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 24 فروری۔2015ء) امریکہ کے جنوبی علاقوں میں کئی طاقتور بگولوں کی زد میں آ کر3 افراد ہلاک اور سینکڑوں گھرتباہ ہوگئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق بگولوں سے لوئی زیانا، مسیسپی اور فلوریڈا میں مکانات اور کاروبار تباہ ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ اموات لوئی زیانا اور مسیسپی میں عارضی گھروں (ٹریلر ہوم) کی تباہی کے باعث واقع ہوئی ہیں۔
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ رات گئے تک طوفانی نظام امریکی ریاستوں الاباما اور جارجیا تک پہنچ سکتا ہے۔ہنگامی امداد کے اداروں کا کہنا ہے کہ جنوبی لوئی زیانا کے علاقے کان ونٹ کے ٹریلر پارک میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 90 فیصد گھر تباہ ہوگئے ہیں۔لوئی زیانا کے گورنر جان بیل ایڈورڈ کا کہنا ہے کہ سفری ٹریلر ہوا میں اوپر اچھلے، کافی فاصلے پر جا گرے، اور تباہ ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.