ڈاکٹر شاہ علی خان اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں قائم مقام ڈین تعینات

جمعرات 25 فروری 2016 12:58

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی نے شعبہ کیمسٹری کے سینئیر فیکلٹی ممبر پروفیسر ڈاکٹر شاد علی خان کو قائم مقام ڈین فیکلٹی آف لائف اینڈ کیمیکل سائنسز تعینات کردیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر ایم سبحان کی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا تھا اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ تین سال کیلئے مستقل ڈین کی تقرری گورنر کی طرف سے عمل میں لائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :