عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خود کش بم دھماکے، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 فروری 2016 22:41

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خود کش بم دھماکے، 12 افراد جاں بحق، درجنوں ..
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خود کش بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نیتجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق عراق کا دارالحکومت بغداد 2 خود کش بم دھماکوں سے لرز اٹھا ہے۔ دھماکوں کے باعث 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :