نیب پر تنقید:لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیئے
ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) پر تنقید کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔یہ نوٹس لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پاکستان تحریک انصاف کے لائیرز ونگ کے گوہر نواز سندھو کی درخواست پر جاری کیے۔
گذشتہ ہفتے دائر کی گئی اس درخواست میں کہا گیا تھا کہ ایک عوامی اجتماع میں وزیراعظم کی قومی ادارے پر تنقید دراصل ایک وارننگ تھی جو وزیراعظم نے احتساب بیورو پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کے لیے جاری کی۔درخواست میں یہ موقف بھی اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے نیب پر تنقید کر کے ادارے کی طرف سے کی جانے والی میگا کرپشن کے کئی مقدمات کی تحقیقات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے جو کہ کچھ خاص مقدمات کی تحقیقات سے نیب کو روکنے کے مترادف ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.