ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 فروری 2016 23:43

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے ..
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ سے متعلق میڈیا پر چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان کی توجہ اس وقت صرف ایشیا کپ پر مرکوز ہے۔ ریٹائرمنٹ لینے کے حوالے سے کسی سے کوئی مشورہ نہیں لیا ہے۔ اپنے کیرئیر کے حوالے سے فیصلہ خود کروں گا۔

متعلقہ عنوان :