Live Updates

آرمی چیف کا شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین کا عطیہ ، عمران خان کا اظہار تشکر

اتوار 28 فروری 2016 14:06

آرمی چیف کا شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین کا عطیہ ، عمران خان کا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین عطیہ کردی ۔

(جاری ہے)

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین عطیہ کی ۔ انہوں نے یہ زمین ڈیفنس ہاوٴسنگ اتھارٹی کراچی میں دی جس کیلئے ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :