ایبٹ آباد ،ٹھنڈیانی کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

اتوار 28 فروری 2016 20:38

ایبٹ آباد ،ٹھنڈیانی کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 ..

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28فروری۔2016ء) ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی کے قریب جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو ٹھنڈیانی کے قریب کوک منگ کے مقام پر ایک جیپ گہری کھائی جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :