پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

پیر 29 فروری 2016 17:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی نرسنگ (چار سالہ پروگرام )تھرڈ اور فورتھ ائیر سپلیمنٹری 2015ء اور اینول 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :