Live Updates

پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن)

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 29 فروری 2016 19:03

پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن)

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 29 فروری۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن) بھی بن گئی۔ پارٹی کے سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرا دی۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف ن کے نام سے بھی نئی جماعت بن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اور سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے نئی جماعت رجسٹرڈ کرا دی ہے۔ اختر اقبال ڈار اس جماعت کے چیئرمین ہوں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات