سیکورٹی خدشات کے باعث گورنر ہاوس سندھ کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 19:06

سیکورٹی خدشات کے باعث گورنر ہاوس سندھ کو جانے والے تمام راستے بند کر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) سیکورٹی خدشات کے باعث گورنر ہاوس سندھ کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی خدشات کے باعث کراچی میں گورنر ہاوس کو جانے والے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو گورنر ہاوس جانے والے راستے بند کر دیے جانے کے بعد متبادل راستے کے طور پر ایم اے جناح اور شارع فیصل کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :