قوم کرکٹ ٹیم میں 2 یا 3 بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑی شامل کر لیے جائیں تو شاید کارگردگی بہتر ہو جائے: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 22:31

قوم کرکٹ ٹیم میں 2 یا 3 بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑی شامل کر لیے جائیں تو شاید ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) شیخ راشید کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں 2 یا 3 بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑی شامل کر لیے جائیں تو شاید کارگردگی بہتر ہو جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارگردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے قومی ہیروز کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ کرکٹ کیساتھ قوم کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے۔ شیخ رشید نے مشورہ دیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں 2 یا 3 بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑی شامل کر لیے جائیں تو شاید ٹیم کی کارگردگی بہتر ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :