سعودی امام پر فلپائن میں قاتلانہ حملہ

muhammad ali محمد علی منگل 1 مارچ 2016 22:21

سعودی امام پر فلپائن میں قاتلانہ حملہ
فلپائن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) سعودی امام پر فلپائن میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی امام پر فلپائن میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی امام شیخ عائد القرنی پر نامعلوم افراد کی اجنب سے فائرنگ کی گئی جس کے نیتجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ حملے کے فوری بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ عنوان :