انڈونیشیا کے مغربی علاقے میں 2-8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

muhammad ali محمد علی بدھ 2 مارچ 2016 18:35

انڈونیشیا کے مغربی علاقے میں 2-8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جکارتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) انڈونیشیا کے مغربی علاقے میں 2-8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 2-8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلہ انڈونیشیا کے مغربی علاقے میں آیا ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ کر دی گئ ہے۔

متعلقہ عنوان :