ایم کیو ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس سے قبل رینجرز کی بھاری نفری نائن زیرو پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 مارچ 2016 19:43

ایم کیو ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس سے قبل رینجرز کی بھاری نفری نائن ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) ایم کیو ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس سے قبل رینجرز کی بھاری نفری نائن زیرو پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سینیٹر مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں ایم کیو ایم کے رہنماوں کی جانب سے اپنے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رینجرز کی بھاری نفری نائن زیرو پہنچ گئی ہے۔