داتا دربار مسجد میں ممتاز حسین قادری کے ایصا ل ثواب کے لیے قرآن خوانی
جمعرات 3 مارچ 2016 22:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) داتا دربار مسجد میں ممتاز حسین قادری کے ایصا ل ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی جو کہ نماز ظہر کے بعد سے شر وع ہو کر نماز عصر تک جاری رہی۔
(جاری ہے)
قرآن خوانی میں ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی ،محمد شاداب رضا نقشبندی ،خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیا لوی ،قا ضی محمود احمد اعوان ، پیر سید ظہیرا لحسن شاہ،علامہ سیف اﷲ نقشبندی علامہ فاروق احمد ضیائی، قا ضی مظفر اقبال رضوی، پیر سید خرم ریاض شاہ، مفتی شمس الحق قادری، پیر شفیق کیلانی، مفتی محمد سلیم نقشبندی سمیت دیگر علماء ومشائخ نے کثیر تعدار میں شر کت کی۔
اس مو قع پراُنہوں نے کہا کہ غازی ملک ممتاز حُسین قادری شہیدؒ نے شہادت کو جس انداز سے چوم کے گلے لگایا یہ اس صدی کا منفرد کا ر نامہ ہے ۔اُنہوں نے عشق رسول کی انمنٹ داستان رقم کی ہے موت کے پھندے کو چو متے ہو ئے اُنہوں نے اﷲ کا شکر ادا کیا کہ میری قر بانی دربارِ رسا لت میں قبول ہو گئی ہے۔حکومت نے غیر ملکی آقا ؤں کو خو ش کر نے کے لیے قیا مت تک کے لیے بد بختی کو اپنا مقدر بنایا ہے جو داغ کبھی نہیں اُترے گا ۔ حکو مت آسیہ ملعونہ کو بھی فی الفور پھانسی دے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.