جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےرن وے پر داخل ہونے والا شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 مارچ 2016 22:14

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےرن وے پر داخل ہونے والا شخص گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر داخل ہونے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دیوار پھلانگ کر داخل ہونے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار شخص ایئرپورٹ تھانےمنتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ گرفتارشخص کورنگی کارہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :