تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اشارہ دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 مارچ 2016 22:27

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اشارہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سینیٹر مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں تحریک انصاف کے رہنما واڈا نے اشارہ دیا ہے کہ مصطفی کمال ممکنہ طور پر مستقبل میں تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مصطفی کمال نے اپنی پریس کانفرنس میں صرف تحریک انصاف کا ذکر کرتے ہوئے اس کی تعریف کی جس پر چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں۔