رینجرز حکام سندھ کی پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز سے عزیز بلوچ کیس کے سلسلے میں تفتیش مکمل، رینجرز حکام نے 7گھنٹے سے زائد وقت میں تفتیش کی ،دوران تفتیش ثانیہ ناز سے بینک اکاؤنٹس سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی ، انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آنے کی توقع کی جارہی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 مارچ 2016 20:59

رینجرز حکام سندھ کی پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز سے عزیز ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2016ء) رینجرز حکام سندھ نے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز سے عزیز بلوچ کیس کے سلسلے میں تفتیش مکمل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز سے رینجرز حکام نے 7گھنٹے سے زائد وقت میں تفتیش کی ،جس میں ثانیہ ناز سے بینک اکاؤنٹس سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کی انکوائری میں اہم انکشافات سامنے آنے کی توقع کی جارہی ہے۔