غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 153 پاکستانی گرفتار

جمعہ 4 مارچ 2016 21:59

غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 153 پاکستانی گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء ) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے 153پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورس نے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ بغیر پاسپورٹ بغیر دستاویزات کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :