کراچی کی سیاست میں ایک اور بھونچال، سانحہ بلدیہ کی جی آئی ٹی میں نامزد حماد صدیقی کراچی واپس پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 19:05

کراچی کی سیاست میں ایک اور بھونچال، سانحہ بلدیہ کی جی آئی ٹی میں نامزد ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) سانحہ بلدیہ کی جی آئی ٹی میں نامزد حماد صدیقی کراچی واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیاست میں مصطفی کمال کی واپسی کے بعد ایک اور بھونچال آیا ہے۔

(جاری ہے)

سانحہ بلدیہ کی جی آئی ٹی میں نامزد حماد صدیقی کراچی واپس پہنچ گئے ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حماد صدیقی آئندہ کچھ دنوں میں کئی اہم انکشاف کرنے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :