امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

پیر 7 مارچ 2016 21:47

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کو ان دنوں شدید موسمی حالات کا سامنا ہے۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ ٹریفک حادثات کے بھی متعدد واقعات سامنے آ گئے ہیں اور مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :