برطانیہ کے علاقوں آکسفرڈ شائر اور بکنگھم شائر میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 7 مارچ 2016 22:28

برطانیہ کے علاقوں آکسفرڈ شائر اور بکنگھم شائر میں زلزلے کے جھٹکے
لندن (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) برطانیہ کے علاقوں آکسفرڈ شائر اور بکنگھم شائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے علاقوں آکسفرڈ شائر اور بکنگھم شائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3-2 بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :