عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

منگل 8 مارچ 2016 13:40

عالمی یوم خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے نئے ڈوڈل میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچیاں ایک دن اپنے شعبوں میں کچھ کر دکھانے کا عزم کرتی دکھائی دے رہی ہیں جس میں پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی شامل ہیں ۔