پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کیلئے مانچسٹر کیلئے اضافی سامان کی حد میں اضافہ کر دیا ٗ پی آئی اے ترجمان

منگل 8 مارچ 2016 20:02

پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کیلئے مانچسٹر کیلئے اضافی سامان کی حد ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کیلئے مانچسٹر کیلئیاضافی سامان کی حد میں اضافہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پاکستان سے مانچسٹر جانے اور آنے والے اکانومی کلاس کے مسافروں کو اب 55کلو سامان ساتھ لے جانیکی اجازت ہوگی۔بزنس کلاس کے مسافروں کو 60کلو سامان کی اجازت ہے ۔

متعلقہ عنوان :