امریکہ کا متنازع ڈرون کارروائیوں کی تفصیلات جاری کرنے کا اعلان‘ اوباما انتظامیہ آئندہ چند ہفتوں میں 2009ء سے ڈرون حملوں میں مارے جانے والے جنگجو اور عام شہریوں کی تفصیلات اور دیگر انسداد دہشت گرد کارروائیوں کا جائزہ پیش کرے گی۔وائٹ ہاوس کی مشیر برائے انسداد دہشت گردی لیسا موناکو کا خارجہ امور کونسل سے خطاب
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 00:06
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مارچ۔2016ء) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس پہلی مرتبہ متنازع ڈرون پروگرام کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تفصیلات جاری کرےگا۔یہ فیصلہ اس پروگرام پر کی جانے والی تنقید اور ان الزامات کے بعد کیا گیا ہے کہ ان حملوں میں دہشت گردی سے متعلق اہداف کے بجائے زیادہ تر عام شہری ہی نشانہ بنتے ہیں۔
وائٹ ہاوس کی مشیر برائے انسداد دہشت گردی لیسا موناکو کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ آئندہ چند ہفتوں میں 2009ء سے ڈرون حملوں میں مارے جانے والے جنگجو اور عام شہریوں کی تفصیلات اور دیگر انسداد دہشت گرد کارروائیوں کا جائزہ پیش کرے گی۔خارجہ امور کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ انتہائی شفافیت نہ صرف درست عمل ہے بلکہ یہ ہمارے اتحادیوں کے ساتھ وسیع شراکت داری اور انسداد دہشت گردی کے موجودہ اقدام کی قانونی حیثیت کو برقرار رکھنے کا بہترین طریقہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.