عمران خان کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ کبھی ہمت نہیں ہارتے: رہنما مسلم لیگ ن زبیر عمر
محمد علی بدھ 9 مارچ 2016 22:46
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارگردگی چاہے کتنی ہی خراب کیوں نہ ہو لیکن ٹیم کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔
زبیر عمر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وہ عمران خان کی تعریف کریں گے کہ وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور شکست نہیں ماننی چاہیے مقابلہ کرنا چاہیے۔ ان کی اسی سوچ کی وجہ سے پاکستان 1992 کا ورلڈکپ جیت پایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.