ڈاکٹر مصطفی بشیر حلقہ چھ سے مسلم لیگ نواز کے مقبول ترین لیڈر بن گئے

جمعرات 10 مارچ 2016 15:02

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) حلقہ چھ سے مسلم لیگ(ن)کے امیدواراسمبلی ڈاکٹرمصطفے بشیر سوشل میڈیا پرآزادکشمیر کے سب سے مقبول ترین لیڈر بن گئے نوجوانوں کی بڑی تعداد ان کے فین میں شامل،اور ان کی کامیابی کے لیئے حلقہ نمبر چھ میں ڈیرے ڈال لیئے تفصیلات کے مطابق حلقہ نمبر چھ میں نوجوان راہنماء و امیدواراسمبلی حلقہ نمبر چھ ڈاکٹرمصطفے بشیر سوشل میڈیا پر آزادکشمیر بھر سے مقبول ترین لیڈر بن گئے اورحلقہ میں ان کی کامیابی سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق نوشتہ دیوارہے۔

متعلقہ عنوان :