حر یت رہنما علی گیلانی دل کا دورہ پڑنے کے باعث نئی دہلی ہسپتال منتقل
جمعرات 10 مارچ 2016 15:19
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مارچ۔2016ء) بزرگ کشمیری حریت رہنما علی گیلانی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث نئی دہلی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیاہے ،بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط ہسپتال پہنچ گئے ، بزرگ رہنما کی عیادت کی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ علی گیلانی کو دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد انہیں نئی دہلی ہسپتال منتقل کردیا گیا بیٹے نسیم گیلانی کے مطابق ان کے والد علی گیلانی کو صبح کے وقت دل کا شدید دورہ پڑا انہیں نئی دہلی ہسپتال منتقل کردیا گیا نسیم گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ علی گیلانی کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط نئی دہلی ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے بزرگ حریت رہنما علی گیلانی کے اہلخانہ سے ان کی خیریت دریافت کی
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.