پاک چین سول ایٹمی تعاون توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ہے
چین توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی مدد کررہا ہے ، چائنا ڈیلی کی رپورٹ بھارت سفارتی ذرائع سے پاک چین ایٹمی معاہدے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے ،چشمہ ایٹمی پاور پلانٹ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے دائرہ کار میں شرو ع کیا گیا ہے ، چینی وزارت خارجہ
جمعرات 10 مارچ 2016 20:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) چین نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سول ایٹمی شعبے میں تعاون کے خلاف بعض عناصر بے بنیاد پراپیگنڈ ہ کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں توانائی بحران کے خاتمے کے لئے چین اپنا تعاون جاری رکھے گا، چشمہ ایٹمی پاور پلانٹ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے دائرہ کار میں رہ کر شرو ع کیا گیا ہے ، امریکہ کو چاہیے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے معاہدے کو نظر انداز کر کے چین پر الزام تراشی کا سلسلہ بند کر دے ۔
یہ بات چین کے معروف اخبار ڈیلی چائنہ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چین کے معروف سکالر اور پیکنگ یونیورسٹی سکول آف انٹر نیشنل سٹیڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسرنے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ چین پر امن ایٹمی توانائی پروگرام ہر آزمائش پر پورا ترنے والے دوسست ملک پاکستان کو درپیش توانائی بحران کے خاتمے میں مدد کے لئے ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.